اللہ اللہ اللہ اللہ
تو کریم ہی جو ٹھیرا تو کرم کے کیا ٹھکانے
تو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانے
اللہ اللہ اللہ اللہ
چڑیوں میں بلبلوں میں ہر دن تیرے ترانے
ہر ایک کی زبان پر مولا تیرے فسانے ہیں
اللہ اللہ اللہ اللہ
تو کریم ہی جو ٹھیرا تو کرم کے کیا ٹھکانے
تو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانے
اللہ اللہ اللہ اللہ
میری جبی کے اندر سجدے مچل رہے ہیں
آؤ تیرے حرم میں سربندگی جھکانے
اللہ اللہ اللہ اللہ
تو کریم ہی جو ٹھیرا تو کرم کے کیا ٹھکانے
تو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانے
اللہ اللہ اللہ اللہ
تو عفو ہے عفو فرما ہے رحیم رحم فرما
دوندے ہیں تیری رحمت باشش کے سو بہانے
اللہ اللہ اللہ اللہ
تو کریم ہی جو ٹھیرا تو کرم کے کیا ٹھکانے
تو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانے
اللہ اللہ اللہ اللہ
اسرار تو سکھا دے یہ جان لے او جاغر
حکمت کی تیری کیا کیا پوشیدہ ہے خزانے
اللہ اللہ اللہ اللہ
تو کریم ہی جو ٹھیرا تو کرم کے کیا ٹھکانے
تو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانے
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ