موسیقی
آنکھوں ہی آنکھوں میں تو یہ بتا دے
بے گھر سہن میں مجھے دل نے جگا دے
امبر سے چنکے میں چاند لیا ہوں
بارش کی بوندے یا لادوں ستارے
کچھ خاص ہے یہ جو پاس ہے
کیا یہ خواب ہے کیا پتا
یہاں میں بھی ہوں میرا دل بھی ہے
تیری یاد ہے تو کہاں
تو کہاں
تو کہاں
راتوں کو چلتے پھسلتے سنبھلتے
تیرے کاندھے کو ڈھونڈھے ہاتھ میرے
وہ میٹھی ہسی سے جو کھل جاتے تھے
میں کیسے بلاؤں وہ گال تیرے
نانید ہے بس خواب ہے
بڑی لمبی لمبی
یہ رات ہے یہاں میں بھی ہوں
میرا دل بھی ہے تیری یاد ہے
تو کہاں
تو کہاں
تو کہاں