ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex

Tu Hai Kahan - Aur (Slowed+reverb)

-

Đang Cập Nhật

Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát tu hai kahan - aur (slowed+reverb) do ca sĩ thuộc thể loại Pop. Tìm loi bai hat tu hai kahan - aur (slowed+reverb) - ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Tu Hai Kahan - Aur (Slowed+reverb) chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Tu Hai Kahan - Aur (Slowed+reverb) do ca sĩ Đang Cập Nhật thể hiện, thuộc thể loại Pop. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát tu hai kahan - aur (slowed+reverb) mp3, playlist/album, MV/Video tu hai kahan - aur (slowed+reverb) miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Tu Hai Kahan - Aur (Slowed+reverb)

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

Now I belong right in this moment
I'm flying fast, my heart, you just stole it
Don't bother asking, everything's right with me
As long as you stay
کہ جب میں حس سے آگے بڑھ گیا تھا عاشقی میں
بیانی زندگی کو لے رہا مزاکی ہی میں
پھر مزاکی ہی میں مل گیا سفاق ہی میں
چھو کر آیا منزلیں تو تنہا تھا میں واپس ہی میں
جیسے پھول دوڑے ہوں گے تم نے جولی بھر کے
میں وہ پھول جو کہ رہ گیا تھا شاق ہی میں
جیسے خواب ہی میں خواب گاہے آنکھے ہی میں
بل سے بل میں کیا ہوا تم رہ گیا ہے بس یاد ہی میں
ایک سوال مچلتا ہے میرے دل میں کبھی
تجھے میں بھول جاؤں یا تجھے میں یاد کروں
کچھ ہی کو سوچ کے لکھتا ہوں جو میں لکھتا ہوں
اب لکھ رہا ہوں تو پھر کیوں نہ ایک سوال کروں
میں اس سوال سے غم کو بدل دوں خوشیوں میں
پھر ان بے جانسی خوشیوں سے کیا کمال کروں
پھر اب سوال بھی کمال تو سنبھال لے
فیلال یہ زبال میں چال چال کیا میں چال چلن
چال چل تو اپنی میں تجھے پہچان لوں گا
میں اپنی محفلوں میں صرف تیرا ہی نام لوں گا
تجھے پسند ہے دیما لجا اور بس خاموشیاں
میں تیرے خاطر اپنی خود کی سانسیں تھام لوں گا
کہ تیرے سارے آسوں میرے ہو سکتے ہیں
ایسا ہے تو تیرے خاطر ہم بھی رو سکتے ہیں
میرے خاطر میرے رونے پر اب تم بس ہزنہ ایک بار
تیری مصدرہ ہٹتے پیچھے ہم سب کچھ خو سکتے ہیں
کیا میری محبتوں کا کوئی حساب نہیں ہے
کہ تیری آنکھوں میں میرے لیے کوئی خواب نہیں ہے
تجھے کیا ہی کروں غمزدہ اب جانے دے
کہ تیرے پاس میرے پیار کا جواب نہیں ہے
کتنی مددیں ہوئی ہیں تم نے خط کیوں نہیں بیجا
گالتا ہوں تیرے لیے موسیقی نہیں ہے پیشا
آنے کی خبر ہی نہیں تیرے اب
اب کیا موسموں سے پوچھوں تیرے آنے کا اندیشہ
آنکھوں میں آسون نہیں ہے کہاں ہے تو کہاں تو نہیں ہے
دل کو یہ اب جاننا ہی نہیں
بس تم چلے اب
تو ہے کہاں
قوابوں کے شہر میں میرا دل تجھے ڈونتا
ڈونتا
عرصہ ہوا
تجھ کو دیکھا نہیں تُو نہ جانے کہاں چھپ گیا
چھپ گیا
آؤ پھر سے ہم چلے
تھام لو یہ ہاتھ کر دو کم یہ فاصلے
نہ پتہ ہو منزلوں کا نہ ہو راستے
تُو ہو میں ہو بیٹھے دونوں پر ہم تاروں کے تلے
نہ صبح ہو پھر نہ ہی دن ڈالے
کچھ نہ کہہ سکیں کچھ نہ سن سکیں
باتیں ساری وہ دل میں ہی رہے
تم کو کیا بتا ہے کیا ہو تم میرے لیے
کیا کا شاہ ہو تم
کہانیوں کی پلیوں کی طرح ہو تم
مجھ میں آسکے نہ کوئی اس طرح ہو تم
وہ یقین کم میں رائے کر گمہ ہو تم
آشیاں ہو تم
میں پٹھتا سا مسافر اور مکہ ہو تم
میری منزلوں کا ایک ہی راستہ ہو تم
دونتا ہے دل تجھے بتا کہاں ہو تم
ہو جہاں کہیں بھی
آؤ پاس تاکہ آسوں میرے تم سکیں
یاد آ رہے ہو تم مجھے اب حرم ہے
ایسی زندگی کا کیا جو تم زندگی میں ہو
کہ میری زندگی نہ بن سکے
سوچتا رہوں یا بھول جاؤں گا تمہیں
تم ملی نہ سکو گے تو پھر کیسے چاہوں گا تمہیں
تیرے سارے خواب پل میں جھوڑ دیں گے
جس میں تم ہی نہ بسے گا
پھر وہ دل ہی توڑ دیں گے
چھوڑ دیں گے وہ شہر
کہ جس میں تم نہ ہوگے
ٹوٹ جائیں گے مکام
وہ سارے حسرتوں کے گزریں بل جو ساتھ پیرے
وہ بل ہیں بس سکوں کے مل لو
تم اس طرح سے کہ پھر نہیں ملو گے
تو ہی تا ساتھ میں میرے
کیسے میں جیوں گا اکیلے
تارے گن گن کے ہو گئی ہے صبح
تو ہے کہاں
خوابوں کے شہر میں میرا دل تجھے ڈونتا
ڈونتا
عرصہ ہوا
تجھ کو دیکھا نہیں
تو نہ جانے کہاں چھپ گیا
چھپ گیا
چھپ گیا

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...