خون کی آنسو تو نے
مجھ کو رولا دیا
خون کی آنسو تو نے
مجھ کو رولا دیا
تو ہے بے وفا سنم تو ہے بے وفا
اپنا پنا کر تو نے
مجھ کو ٹھکرا دیا
تو ہے بے وفا سنم تو ہے بے وفا
قدر نہ جانا تو نے میرے اس پیار کا
پیار بن کے لوٹ لیا
گھر اپنے یار کا
قدر نہ جانا تو نے میرے اس پیار کا
پیار بن کے لوٹ لیا
گھر اپنے یار کا
نفرت کی آگوں میں
مجھ کو جلا دیا
تو ہے بے وفا
سنم تو ہے بے وفا
اس کے بینا میں کیسے جی پاؤں گا اس کے تنہائی میں گھڑ کے مر جاؤں گا
اس کے
تنہائی میں گھڑ کے مر جاؤں گا
ہوتی ہے بے وفائی کیا مجھ کو بتا دیا
ہوتی ہے بے وفائی کیا
مجھ کو بتا دیا
تو ہے بے وفا سنم تو ہے بے وفا