تیری عاد مجھے پھر آنے لگی
وقت بے وقت
مجھ کو ستانے لگی
تیری عاد مجھے پھر آنے لگی
تیری عاد مجھے پھر آنے لگی
دل روتا ہے کیسے تم کو دل کا حال بتاؤں
جانتا ہوں تم نہ آوگے پھر بھی تم کو چاہو
دل روتا ہے کیسے تم کو دل کا حال بتاؤں
جانتا ہوں تم نہ آوگے پھر بھی تم کو چاہو
تیری باتیں
مجھے تڑ پانے لگی
تیری عاد مجھے پھر
آنے لگی
نفرت کی آدھی میں تم نے ساتھ میرا کیوں چھوڑا
میں نادان سمجھ نہ پایا دل جو تجھ سے جوڑا
نفرت کی آدھی میں تم نے ساتھ میرا کیوں چھوڑا
میں نادان سمجھ نہ پایا دل جو تجھ سے جوڑا
بے وفا تیری بس ایک
کہانی بنی
تیری عاد مجھے پھر آنے لگی