دل کو جس بات بھی دیکھا اسے پایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
دل کو جس بات بھی دیکھا اسے پایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
دشت پر خار میں ساتھ حیل سفر نے چھوڑا
مل گیا ساتھ میرے بس میرا سایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
دل کو جس بات بھی دیکھا اسے پایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
یوں تو ہر سنت بپا سیکڑو ہنگامیں تھی
کس شخص کو دیکھا اسے پایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
دل کو جس بات بھی دیکھا اسے پایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
جس کی حیبت سے پہاڑوں کی جگر شک ہو جائیں
ہم نے اس بار امانت کو اٹھایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
دل کو جس بات بھی دیکھا اسے پایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
تیرے جلووں نے نگاموں سے چھپا دی ہر شیر
بھری بذم میں ہم کو نظر آیا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
دل کو جس بات بھی دیکھا اسے پایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
دل کو جس بات بھی دیکھا اسے پایا تنہا
زندگی کیسے کٹے گی یہ خدا یا تنہا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật