مجھ کو ابھی بتاؤ
کہ رہوں کھوش یا اوداس
جب سے تم چلی گئی ہو
دے گئی ہو مجھ کو پیاس
تم مجھ سے کہتی تھی کہ جانم
رہو گی ہمیشہ پاس
پر اب تو ایسا ہو گیا ہے رہے ہم تم نہیں ساتھ
ایسا کبھی نہیں ہونا تھا کبھی نہ ہونا تھا جدا
تم جب سے دور گئی ہو نہیں کٹتی ہے میری رات
سنو ابھی دور جاؤنا سنو ابھی پاس آؤنا
مجھ کو کتنی خوشی تھی
جو سن سن ہم کو ملی نہیں ابھی مجھ کو پتا ہے کچھ بھی سوائے پیری دوستی
ہم دونوں خوش رہ سکتے تھے نہ پاسکتے اپنا جہان
مل جاتی اپنی من کی منزل مل جاتے دونوں تب یہاں
نہیں سوچا تھا ایسا ہوگا کیوں ایسا ہوا تھا
تم سے تو بس کچھ ہی کہنا ہے ابھی تو سنو نا
سنو ابھی
دور جاؤنا
سنو ابھی پاس آؤنا
زندگی میں ہم سبی کے ایسا کیوں ہوتا ہے
یہ دل لگی ہوتی ہے پھر بھی کیوں یہ دل روتا ہے
نہیں پتا تھا ایسا ہوگا کیوں ایسا ہوا تھا
تم سے تو بس کچھ ہی کہنا ہے ابھی تو سنو نا
ہمیں نہ ہی کوئی کامی تھی اور زندگی تھی کتنی حسین
پر اب تو ایسا ہو گیا ہے کی لائف نہیں ہے رنگین
سنو ابھی
دور جاؤنا
سنو ابھی پاس آؤنا سنو ابھی
کچھ کہونا
سنو ابھی
میری سنو نا
Đang Cập Nhật