سن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیر
بدلو میری بھی تقدیر غوث العظم دست گیر
سن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیر
یا غوث عظم المدد پیرانے پیر المدد روشن ضمیر المدد
در سے اپنے تم نے کسی منگتے کو نہیں ہے ٹالا
آل نبی کا صدقہ تم نے جھولی میں ہے ڈالا
در سے اپنے تم نے کسی منگتے کو نہیں ہے ٹالا
آل نبی کا صدقہ تم نے جھولی میں ہے ڈالا
بڑے پیر بنظیر بڑے پیر بنظیر غوث العظم دست گیر
سن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیر
شیخ الجیلانی المدد قطب ربانی المدد حوس سمدانی
المدد میں ہوں تمہارے در کا بکاری
اے شاہ بغداد
واسطہ تم کو پیار نبی کا سن لو میری فریاد
توڑو گردش کی زنجیر غوث العظم دست گیر
سن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیر
غوث پیا جیلانی تمہاری شان پہ میں قربان
میں بھی تمہارے در پہ آؤں دل میں ہے ارمان
دے دو خوابوں کی تابیر غوث العظم دست گیر
سن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیر
یا حوس عظم المدد پیران پیر المدد
اپنی محفل میں آ کر اب جلوے سب کو دکھانا
پادری سارے جھوم رہے ہیں سب کے بھاگ جگانا
آؤں اے پیرانے پیر غوث العظم دست گیر
غوث پیا یہ ادنا کمال اب اپنی مرادے پائے
در پہ تمہارے حاضری دے دے اور مدینے جائے
کر دو کچھ ایسی تدبیر غوث العظم دست گیر
سن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیر
بدلو میری بھی تقدیر غوث العظم دست گیر
سن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیر