Nhạc sĩ: Subhash Bose
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
سن بیٹے کی ماشیرہ والیے کرو مہر صدا مہرا والیے
سن بالک کی ماشیرہ والیے کرو مہر صدا مہرا والیے
بھیڑ بڑی ہے ویشنو دھام میں سب جپتے ہیں ماں کا نام ری
کردے نظر کرم ماں تارانیے
سنتی سب کی صدا مہرا والیے
سن بالک کی ماشیرہ والیے کرو مہر صدا مہرا والیے
جو بھی در پہ سوالی جاتے ہیں
من ماغی مرادے وہ پاتے ہیں
جو بھی در پہ سوالی جاتے ہیں
من ماغی مرادے وہ پاتے ہیں
ہاتھ ماں بھکتوں کے سر پر رکھیے
کرو مہر صدا مہرا والیے سن بالک کی
سن بالک کی ماشیرہ والیے کرو مہر صدا مہرا والیے
سن بالک کی ماشیرہ والیے کرو مہر صدا مہرا والیے