ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex

Subhan Hussain

-

Đang Cập Nhật

Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát subhan hussain do ca sĩ thuộc thể loại Au My Khac. Tìm loi bai hat subhan hussain - ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Subhan Hussain chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Subhan Hussain do ca sĩ Đang Cập Nhật thể hiện, thuộc thể loại Âu Mỹ khác. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát subhan hussain mp3, playlist/album, MV/Video subhan hussain miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Subhan Hussain

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

حسینؑ حسینؑ
بے ساختہ کہا یہ محمدؑ نے دیکھ کر توحید کو بچا گیا سجدہ حسینؑ کا
سبحان اللہ حسینؑ سبحان اللہ
حسینؑ سبحان اللہ
دیکھ کر سجدہ شبیرؑ محمدؑ نے کہا
کہا
حسینؑ سبحان اللہ حسینؑ سبحان اللہ
کر سکا کوئی نہ جو تم نے وہی کام کیا
گادہر مہدیؑ نے خدا عام کیا
انبیاء جنہوں ملک کرتے ہیں تعظیم تیری
تم نے روشن میرے محبوت کا غیرام کیا
بکارا خود خدا حسینؑ شکریہ
کہ میری راہ میں نصاری کر گیا
ارش سے آتی ہے یہی ایک صدا
حسینؑ سبحان اللہ حسینؑ سبحان اللہ
اپنے وعدے کو وفا کر کے دکھایا تم نے
عشقِ معبود میں گھر اپنا لٹایا تم نے
اکبروں کاسموں ہر جان سبھی کر کے فدا
لوکِ نیزہ پہ ہے قرآن سنایا تم نے
چودہ سو سال سے کہتی ہے یہی کر وہ بلا
حسینؑ سبحان اللہ
اپنے ہی خون سے مقتل کو سجایا تم نے
خاک کو خاک شفاعے سے بنایا تم نے
ارش والوں کو زمیں پر ہے بلایا تم نے
کربلا کو ہے مولا جو بنایا تم نے
ہر نبی اور ولی کہتا ہوا ہے گزرا
تیرے دم سے ہی جہاں میں ہے شریعت باقی
نام اللہ کا باقی ہے عبادت باقی
تیرے سجدے سے بقا دین نے پائی ہے حسینؑ
آج گھر گھر جو ہے قرآن کی تلاوت باقی
انبیاء صرف نہیں تیرا ہے ممنون خدا
حسینؑ سبحان اللہ
اللہ اللہ یہ دیکھا نہیں جاتا منظر
رو کے کہتے رہے یہ کرب و بلا میں سرور
مل کے نو لاکھ نے مارا ہے میرا لخت جگر
شمر نے کاٹا ہے بے دردی سے شبیرؑ کا سر
ہائے بے گور و کفن فاطمہ زہراؑ کا ہے چین
ہو گیا دشت میں پو مال ہے وہ میرا حسینؑ
ہائے آشور کو تنہا تھا جہاں پر مالا
آج ہے لاکھوں کروڑوں کا وہاں پر مجمع
موجزہ بالی کربل کا زمانہ دیکھے کوئی بھوطا نہیں پیاسا نہیں ہم کو ملتا
سفر ہے عشق کا نجف سے کربلہ حیات پر شفا حسینؑ باٹتا
بلا دیکھ کے کہتا ہے زمانہ سارا
حسینؑ سبحانلہ
تیرے جیسا نہ کوئی اور بنایا رب نے تیری خاطر ہی
تو دنیا کو سجایا رب نے تیری مرضی میں ہی شامل ہے
خدا کی مرضی تیری چوکت پہ جہاں کو ہے جھکایا رب نے
ہر ازارہ کے لپ پر ہے یہی ایک نعرہ
حسینؑ سبحانلہ
مدحو خواہ تیرا یہ حسنین بنا ہے مولا نوحے لکھتا تیرے فرمان صدا ہے مولا
سلسلہ جاری رہے تیرے کرم کا ان پر ایک ہیل پہ ہمارے یہ دعا ہے مولا
کرم کی بونگاہ بھلا لو کربلہ ہماری زندگی کا ہم کو کیا بتا
تیری چوکت پہ پڑھیں آکے یہ ہم بھی نوحہ
حسینؑ سبحانلہ
سبحانلہ حسینؑ سبحانلہ

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...