دور جا
تو میری نظروں سے دور جا
تیری قریبے وفائی میں نہ بھولتا
دل میرا تیرے ساتھ کوئی نور تھا
بھٹوٹھ کے وہ بنا اب دھول سا
I know
تو میرے ساتھ نہیں ہے
I know
تو میرے پاس نہیں ہے
I know
ہم دونوں ساتھ نہیں
اب بینہ روئے کٹے ایسی کوئی رات نہیں ہے
کس کو سناوں کس کو حالت بتاؤں
میرے دل کا یہ راز کبھی کھول نہیں پاؤں
ہر ایک پنے میں تجھ کو ہی پاؤں
بیبی لکھے ہیں جو خط آج تجھ کو سناوں
Hold on baby I still want you
Come back baby I still need you
Without you baby I can't breathe Can you
hear me screaming baby please don't leave me
میں اب بھی
تیرے سنگ رہنا چاہوں ایک پل بھی تیرے بین جینا پاہوں
میں اب بھی تیرے سنگ رہنا چاہوں
تو آجا بس یہ کہنا چاہوں
تو جو نہ چھوڑتی تو خواب میرے پورے
تھے زندگی کے سارے ارمان میرے پورے تھے
تو نے کی بے وفائی کیوں دی مجھ کو رسوای
تیری جب یاد آئی آنکھیں میری حالات میرے ایسے
بتاؤں تجھے کیسے ڈوب رہی میری کشتی کھنارے بین جیسے
تجھ سے دور ہو کے خیال آئے ایسے کہ
ٹوٹ کر جانے والے اکثر ٹوٹتے ہیں جیسے
حقیقت جان لو baby جودہ ہونے سے پہلے میری سن لو بات اپنی سنانے سے پہلے
یہ سوچ لینا مجھ کو بھولانے سے پہلے
میری آنکھیں بہت روئی مسکرانے سے پہلے
آنکھوں میں آسو میری زبا پہ ہے جذبات
بھول بھی نہ پاؤں گا وہ اپنی پہلی ملاقات
baby I wanna feel you still want you in my dark night
میں اب بھی تیرے سنگ رہنا چاہوں ایک پل بھی تیرے بین جینا پاہوں
میں اب بھی تیرے سنگ رہنا چاہوں تو آجا بس یہ کہنا چاہوں