اتنا بتا دو کیسے جییں گے او مہیاں
او مہیاں
اب تو تیرا عشق میری جان لے رہا ہے او مہیاں
او مہیاں
دل کی ضرورت کچھ بھی نہیں
اک تو مل جائے کافی ہے
اب سب سے پہلے بس تم ہو
صرف تم ہو
صرف تم ہو
صرف تم ہو
صرف تم ہو
آج کل دل پرندو سا اڑتا ہے
سنتا نہیں
کسی کی بھی اے اپنی کرتا ہے
ہمیں بند کر کے تمہیں سپنا بنا لیں گے
چُرا کر کے ہم تم ہی سے تمہیں اپنا بنا لیں گے
میری سانسوں میں بستے تم ہو
صرف تم ہو صرف تم ہو
صرف تم ہو
صرف تم ہو
صرف تم ہو
صرف تم ہو