اللہ کے شہر تم
سب سے دلیر تم
اللہ کے شہر تم
سب سے دلیر تم
دشمن کو دو بھگا
لڑا جو رو پڑا
سب کرو ڈھیر تم
ہو سوا سیر تم
شر تیرا نشاں
مسکن ہے آسمان
شاہینوں اڑو شاہینوں لڑو
کر لو فتح ہر مقابلہ
شاہینوں اڑو شاہینوں لڑو
محافظ تمہارا ہے خدا
آج مہدا میں آگ لگا دھو کرتو رکم کاری سنائی
ممکن کو ممکن کر دو اندھیروں کو تم دن کر دو ہے یہی
پہچان تیری
پہاڑ ہلا دو وقت کھما دو بھانی پہ سین تھڑا دو کچھ
ایسی ہے شان تیری
لڑو کر لو فتح ہر مقابلہ