شان ہے سرکار کی کیا
شان ہے سرکار کی کیا
عرش حق ہے مسندے رفعت رسول اللہ کی
عرش حق ہے مسندے رفعت رسول اللہ کی
دیکھنی ہے حشر میں عیزت رسول اللہ کی
شان ہے سرکار کی کیا
لا ورہ بالعرش جس کو جو ملا ان سے ملا
بٹتی ہے کونن میں نعمت رسول اللہ کی
شان ہے سرکار کی کیا
سور جلتے پاؤں پلتے چاند اشارے سے ہوچا
اند منکر دیکھ لے قدرت رسول اللہ کی
شان ہے سرکار کی کیا
اے رضا خود صاحب قرآن مدد حضور
مجھ سے کب ممکن ہے پھر مدحت رسول اللہ کی
شان ہے سرکار کی کیا