مَا عَجْمَلَكَا سُبْحَانَ اللَّهِسُرَت پیاری ما شاہ اللہدو جگواری ما شاہ اللہکرتے ہیں اطاں بے شک بے شکبے شک بے شک وہ نور خدایہ جشن نبی اللہ اللہسرکار کا جشن منائیں گےجو ان سے محبت کرتے ہیںوہ اپنے گھر کو سجائیں گےسرکار کا جشن منائیں گےسلی اللہ محمد سلی اللہآنگن آنگن خوشیاں اُتریں جھومیں مست ہوایںسلی اللہ علیہ وسلم کی ہیں آج صدایںکونے نکی وادی وادی میںکونے نکی وادی وادی میں سب ان کے ہی گن گائیں گےسرکار کا جشن منائیں گےسلی اللہ محمد سلی اللہپھول درودے پاک ہی پڑتے کلیاں جھوم رہیں ہیںخوشبو اور بہارے آ کر گلشن چھوم رہیں ہیںرحمت کی گھٹائیں کہنے لگیںسرکار کرم فرمائیں گےسرکار کا جشن منائیں گےسلی اللہ محمد سلی اللہجشنِ ولادت ملکی مناؤں رب کی رحمت پاؤںگھر گھر آج چراغاں کر کے قسمت کو چمکاؤںمیلاد منانے والے ہی سوخت کرم کی پائیں گےسرکار کا جشن منائیں گےسلی اللہ محمد سلی اللہبار ربی الاول کو یہ دھڑکن دھڑکن بولیغم کے ماروں نہ گھبراؤں بگڑی آج بنے گیسرکار دو عالم آتے ہیں غم خوشیوں میں ڈھل جائیں گےسرکار کا جشن منائیں گےسلی اللہ محمد سلی اللہاُن کی آمد کے صدقے میں ایسا دن بھی آئیںجائیں ہم دربارِ نبی میں رحمت کے ہوں سائیںمہران مدینے جا کر ہم سرکار کو نات سنائیں گےسرکار کا جشن منائیں گےجو اُن سے محبت کرتے ہیں وہ اپنے گھر کو سجائیں گےسرکار کا جشن منائیں گےسلی اللہ محمد سلی اللہ