مَا عَجْمَلَكَا سُبْحَانَ اللَّهِ
سُرَت پیاری ما شاہ اللہ
دو جگواری ما شاہ اللہ
کرتے ہیں اطاں بے شک بے شک
بے شک بے شک وہ نور خدا
یہ جشن نبی اللہ اللہ
سرکار کا جشن منائیں گے
جو ان سے محبت کرتے ہیں
وہ اپنے گھر کو سجائیں گے
سرکار کا جشن منائیں گے
سلی اللہ محمد سلی اللہ
آنگن آنگن خوشیاں اُتریں جھومیں مست ہوایں
سلی اللہ علیہ وسلم کی ہیں آج صدایں
کونے نکی وادی وادی میں
کونے نکی وادی وادی میں سب ان کے ہی گن گائیں گے
سرکار کا جشن منائیں گے
سلی اللہ محمد سلی اللہ
پھول درودے پاک ہی پڑتے کلیاں جھوم رہیں ہیں
خوشبو اور بہارے آ کر گلشن چھوم رہیں ہیں
رحمت کی گھٹائیں کہنے لگیں
سرکار کرم فرمائیں گے
سرکار کا جشن منائیں گے
سلی اللہ محمد سلی اللہ
جشنِ ولادت ملکی مناؤں رب کی رحمت پاؤں
گھر گھر آج چراغاں کر کے قسمت کو چمکاؤں
میلاد منانے والے ہی سوخت کرم کی پائیں گے
سرکار کا جشن منائیں گے
سلی اللہ محمد سلی اللہ
بار ربی الاول کو یہ دھڑکن دھڑکن بولی
غم کے ماروں نہ گھبراؤں بگڑی آج بنے گی
سرکار دو عالم آتے ہیں غم خوشیوں میں ڈھل جائیں گے
سرکار کا جشن منائیں گے
سلی اللہ محمد سلی اللہ
اُن کی آمد کے صدقے میں ایسا دن بھی آئیں
جائیں ہم دربارِ نبی میں رحمت کے ہوں سائیں
مہران مدینے جا کر ہم سرکار کو نات سنائیں گے
سرکار کا جشن منائیں گے
جو اُن سے محبت کرتے ہیں وہ اپنے گھر کو سجائیں گے
سرکار کا جشن منائیں گے
سلی اللہ محمد سلی اللہ