مسئلوں خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض
یہ عرض ہے حضورصلى الله عليه وسلم بڑے بینماں کی عرض
سرکار بلائیں گے
بھبراؤ نہ دیوانوں
سرکار بلائیں گے
ہم مسجد نبوی کے دیکھیں گے میناروں کو
اور گمبر خضرا کے پر نور نظاروں کو
ہم جا کے مدینے پھر واپس نہیں آئیں گے
بھبراؤ نہ دیوانوں
سرکار بلائیں گے
مل جائیں گے تعبیریں ایک روز کو خوابوں کی
پھر جائیں گے دیوانیں
تم دیکھ نہ راہوں کی
پھر عوضہ اکدس پر ہم یاسو بہائیں گے
بھبراؤ نہ دیوانوں
سرکار بلائیں گے
جب ہشر کے میدان میں ایک ہشر بپا ہوگا
جب فیصلہ امت کا کرنے کو خدا ہوگا
امت کو شہبت کا دامن میں چھپائیں گے
بھبراؤ نہ دیوانوں
سرکار بلائیں گے
دللہ محمد سے روداد میری کہنا
کے پوچھ فی آقا سے
اے ہاں جیو تم آنا
اشرت کو شہبت کا
کب آپ بلائیں گے
ہم سب کو میرے آقا
کب آپ بلائیں گے
بھبراؤ نہ دیوانوں
سرکار بلائیں گے
بگڑی بھی بنایں گے
در پہ بھی بلائیں گے
بھبراؤ نہ دیوانوں
سرکار بلائیں گے
بھبراؤ نہ دیوانوں