سرکار یہ نام تمہارا سب ناموں سے ہے پیارااس نام سے چمکا سورج اور چمکا چاند ستاراہوا ہر سو خوب اجالا ہوا روشن عالم سارامیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہاراسائل ہوں تیرے درکا ملے مجھ کو بیٹ کرم کیرکھ لاج میرے آقا اس میری چشم نمکیکرو گنبد خزرا کا پھر آنکھوں سے اپنی نظارہمیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارالہروں نے میری یہ کشتی ہر جانب سے ہے گھیریسرکار خبر لو میریملے مجھ کو آفیت کا میرے آقا جلد کنارہمیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہاراجو مجھ پر بیٹ رہی ہے وہ کس کو کیسے بتاؤںاور اپنے دل کی حکایت بھلا کس کو جا کے سناؤںتم مہرم راز ہو میرے میری دادلسی ہو خدارامیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارامیری عرض خدارا سن لو میرے ہاول پہ مجھ کو نہ چھوڑوذرا اپنی چشم انایت بے بس کی طرف بھی موڑوبے کس کا تم ہو سہارا بے چار کا تم ہو چارامیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارادو اپنے عشق کی دولت مجھے اپنی آل کا صدقایہ ریاض فقیر عزل سے تیرے در کا ہی ہے شہاتیرے دست اتا کے آگے دامن ہے اس نے پسارامیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارادو جگ میں نام تمہارا