جی
بھر کے اسے
دیکھا نہیں ہے
کروں کیا صفت بیان
جنت کی اسے
ہور کہوں تو
گھٹتی ہے
اس کی شان
ساری دنیا سے حسین ہے وہ میرا پیار
کہتا ہے میرا دل میں اس کو دیکھوں بار بار
ساری دنیا سے حسین ہے وہ میرا پیار کہتا
ہے میرا دل میں اس کو دیکھوں بار بار
وہ جان میرے پیار کی دل اس کا دیوانا
کیا ہے اس کی یاد نے دنیا سے بیگانا
وہ جان میرے پیار کی دل اس کا دیوانا
کیا ہے اس کی یاد نے دنیا سے بیگانا
رہتا ہے پل پل جس کو میرا انتظار کہتا
ہے میرا دل میں اس کو دیکھوں بار بار
رہتا ہے پل پل جس کو میرا انتظار
کہتا ہے میرا دل میں اس کو دیکھوں بار بار
سچا ہے اپنا پیار ہم مل کے رہیں گے مر
جائیں گے جدائی کا غم ہم نہ سہیں گے
سچا ہے اپنا پیار ہم مل کے رہیں گے مر
جائیں گے جدائی کا غم ہم نہ سہیں گے
اللہ کرے رہے نہ جدائی کی دیوانا کہتا
ہے میرا دل میں اس کو دیکھوں بار بار
اللہ کرے رہے نہ
جدائی کی دیوانا