Nhạc sĩ: V.R.Bros
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
سانوریہ تقدیر میری
سانوریہ تقدیر میری تو نے کس سے ہے لکھیوائی
ہارے کے سہارے میں ہار لیا تیری دنیا راس نہ آئی
ہارے کے سہارے میں ہار لیا تیری دنیا راس نہ آئی
جو چایا وہ ملا نہیں میرے رہ گی من کی من میں
پتی جھڑ پاچھے بہار کدے آئی نہ میرے
جیون میں
ہارے کے سہارے میں ہار لیا
تیری دنیا راس نہ آئی
جھوٹ کپٹ اور بے ایمانی نہ دھوک کر نہ آیا
تیرے دھرم پہ پکا رہا نہ دین ایمانی ڈگایا
میری
جندگی دیوے سے میری جندگی دیوے سے او بابا میری گواہی
تیری دنیا راس نہ آئی ہارے کے سہارے میں ہار لیا تیری دنیا
راس نہ آئی
بس رہ گا نام یہ تیرا
مطلبی انسان ہو گیا
مطلبی انسان ہو گیا
مطلبی انسان ہو گیا
ہارے کے سہارے میں
ہار لیا تیری دنیا
راس نہ آئی