سجدے میں گر پڑا ہے بند آئی نہ تواں
جی کا قرار مل گیا
مجھ کو میرے خدا
سجدے میں گر پڑا ہے بند آئی نہ تواں
جی کا قرار مل گیا
مجھ کو میرے خدا
سجدے میں گر پڑا ہے
دل کی اوداس راہیں بھی لیتی تھی کروٹیں
روشن ہوئی ہے
آج پری رانی آتما
جی کا قرار مل گیا
مجھ کو میرے خدا
سجدے میں گر پڑا ہے
روح جس کی تھی تلاش میں وہ
راہ مل گئی
بھٹکے ہوئے نصیب کو منزل یہ مل گئی
روح جس کی تھی تلاش میں وہ راہ مل گئی
بھٹکے ہوئے نصیب کو منزل یہ مل گئی
جی کا قرار مل گیا
مجھ کو
میرے خدا
سجدے میں گر پڑا ہے
اجلے ہوئے یہ دن میرے راتیں نکھر گئیں
آکے یہ راہ حق میری
باتیں سبر گئیں
جی کا قرار مل گیا
مجھ کو میرے خدا
سجدے میں گر پڑا ہے
بندہ یہ نا تواں
جی کا قرار مل گیا
مجھ کو
میرے خدا
سجدے میں گر پڑا ہے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật