سائیں میں تیری پتنگ
بابا میں تیری پتنگ
ہوا میں اُڑتی جاؤں گی
بابا دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں میں تیری پتنگ
بابا میں
تیری پتنگ
بابا میں تیری پتنگ
بڑے مشکل سے ملا بابا دربار تمہارا ہے
مجھے پگ پگ سائی
نات تیرا ملا سہارا ہے
میں تیرے ہی بھروسے
سائیں تیرے ہی بھروسے
گغن میں اُڑتی جاؤں گی
بابا دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں میں تیری پتنگ بابا میں تیری پتنگ
بابا میں تیری پتنگ
سائیں چرن کمل سے اپنے مجھے دور ہٹاؤنا
بابا دور ہٹاؤنا
رب موح اور مایہ سے
میرا پیچ
لڑاؤنا بابا پیچ لڑاؤنا
جو کٹ گئی تو سائیں
پھر میں لٹی جاؤں گی
بابا دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں میں تیری پتنگ
بابا میں تیری پتنگ
بابا میں تیری پتنگ
میں تیرے در پہ آکے ایک
الکھ جگائی ہے بابا
الکھ جگائی ہے
وہ نظرِ کرم مجھ پر بھی میرے سائیں سرکار
کی بابا سائیں سرکار کی
لہرا لہرا چرنوں میں
سائیں وار وار جاؤں گی
بابا دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں میں تیری پتنگ بابا میں تیری پتنگ
ہوا میں اُڑتی جاؤں گی
بابا دور تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں دور
تھامے رہنا نہیں میں کٹتی جاؤں گی
سائیں میں تیری پتنگ
بابا میں تیری پتنگ
سائیں میں تیری پتنگ
بابا میں تیری پتنگ
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật