Nhạc sĩ: Jawad Raza Qadri | Lời: Jawad Raza Qadri
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
جانو دل تیرے قدم پر غارے
کیا
نصیبیں ہیں
تیرے یاروں کے
صحابہ صحابہ ہمارے صحابہ
ہم جانو دل جا رہے پیارے صحابہ
صحابہ صحابہ نبی کے صحابہ
ہم جانو دل جا ریں پیارے صحابہ
مصطفیٰصلى الله عليه وسلم کے ہے وفادار صحابہ
عاشق سید ابراہیٰ صحابہ سارے
کر لیا وعدہِ حسنہ بھی خدا نے ان سے
خلد کے کیوں نہ ہو حق دار صحابہ سارے
مصطفیٰصلى الله عليه وسلم کے ہے وفادار صحابہ
عاشق سید ابراہیٰ صحابہ سارے
ان کے اعصاف بیان کرتا ہے خود ان کا خدا
اس کے دربار میں رو دار صحابہ سارے
مصطفیٰصلى الله عليه وسلم کے ہے وفادار صحابہ
عاشق سید ابراہیٰ صحابہ سارے
چار یاران نبی افضل اصحاب ہوئے
منتے ان کو ہے سردار صحابہ سارے
مصطفیٰصلى الله عليه وسلم کے ہے وفادار صحابہ
عاشق سید ابراہیٰ صحابہ سارے
ناؤ کی مثل ہوئے شاہ کے سب اہلِ بیت
اور انجم ہوئے زوبار صحابہ سارے
مصطفیٰصلى الله عليه وسلم کے ہے وفادار صحابہ
عاشق سید ابراہیٰ صحابہ سارے
وہ چنیدہ ہے انہیں صحبت سرکار ملی
ہے ہدایت کے علمدار صحابہ سارے
مصطفیٰصلى الله عليه وسلم کے ہے وفادار صحابہ
عاشق سید ابراہیٰ صحابہ سارے
صحبت خیر بشر سے ہی ہوئے ہیں برہاں
متقیہ دل و اخیار صحابہ سارے
مصطفیٰصلى الله عليه وسلم کے ہے وفادار صحابہ
عاشق سید ابراہیٰ صحابہ سارے
ہمیں جانو دل سے ہے پیارے صحابہ