ساگر کی لہروں سا ماتا تیرا نام امر
ساگر کی لہروں سا
ماتا تیرا نام امر
ماتا تیرا نام امر
امبے تیرا نام امر
ساگر کی لہروں سا
ممتا کا سمندر جو
آنکھوں میں سمایا ہے
شیطل لہروں میں واں تیرا پیار سمایا ہے
ممتا کا سمندر جو آنکھوں میں سمایا ہے
شیطل لہروں میں واں تیرا پیار سمایا ہے
ان شیطل لہروں میں سک جگ کا سمایا ہے سک جگ کا سمایا ہے
ساگر کی لہروں سا
ساگر سا تیرا من
ہم سب نے جو دیکھا ہے
بیرات تیرے من میں
سنسار سمایا ہے
ساگر سا تیرا من
ہم سب نے جو دیکھا ہے
بیرات تیرے من میں
سنسار سمایا ہے
نرمل پاون یہ من
ہم سب کو بھایا ہے
ہم سب کو بھایا ہے سارے جگ کو بھایا ہے
ساگر کی لہروں سا
ساگر ندیا کا ملن ہوتا ہے صدا جیسے
ماتا بالک کا مر
سنگم ہوگا ویسے
ساگر ندیا کا ملن ہوتا ہے صدا جیسے
ماتا
بالک کا مر سنگم ہوگا ویسے
ماتا اپنا ماتا نہ ٹوٹے کبھی جگ میں نہ ٹوٹے کبھی جگ میں
اپنا یہ امر ناتا
ساگر کی لہروں سا
ماتا تیرا نام امر
ساگر کی لہروں سا
ماتا تیرا نام امر
ساگر کی لہروں سا
ماتا تیرا نام امر