ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex

Sab Sey Awla Ho Ala Hamara Nabi (New Style)

-

Đang Cập Nhật

Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát sab sey awla ho ala hamara nabi (new style) do ca sĩ thuộc thể loại The Loai Khac. Tìm loi bai hat sab sey awla ho ala hamara nabi (new style) - ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Sab Sey Awla Ho Ala Hamara Nabi (New Style) chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Sab Sey Awla Ho Ala Hamara Nabi (New Style) do ca sĩ Đang Cập Nhật thể hiện, thuộc thể loại Thể Loại Khác. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát sab sey awla ho ala hamara nabi (new style) mp3, playlist/album, MV/Video sab sey awla ho ala hamara nabi (new style) miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Sab Sey Awla Ho Ala Hamara Nabi (New Style)

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سب سے اولا ہو اولا ہمارا نبی
سب سے اولا ہو اعلی ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
دونوں عالم کا دولا ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
بزم آخر کا شم میں پھر روزہ ہوا
نور اول کا جلوہ ہمارا نبی
نور اول کا جلوہ ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
جس کو شایع ہے عرش خدا پر جلوس
جس کو شایع ہے عرش خدا پر جلوس
ہے وہ سلطان والی
ہے وہ سلطان والی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
بُجھ گئی جس کے آگے سبھی مشعلے
شماں وہ لے کے آیا ہمارا نبی
شماں وہ لے کے آیا ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیباللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیباللہ
جس کے طلبوں کا دوبارہ
جس کے تلووں کا دوون ہے آبِ حیات
ہے وہ جانِ مسیحہ ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
خلق سے اولیاء اولیاء سے رسل
خلق سے اولیاء اولیاء سے رسل
اور رسولوں سے آلیاء
ہمارا نبی
اور رسولوں سے آلیاء
ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
کھولوں سے کھولوں سے کھولوں سے کھولوں سے کھولوں سے
حسن کھاتا ہے جس کے نامک کی قسم
وہ ملی ہے دلارہ ہمارا نبی
وہ ملی ہے دلارہ ہمارا نبی
سیدی سیدی ملشدی ملشدی
سیدی سیدی ملشدی ملشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
کرنوں بدلی رسولوں کی ہوتی رہی
کرنوں بدلی رسولوں کی ہوتی رہی
چاند بدلی کا نکلا ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیبندہ
کون دیتا ہے دینے کو مو چاہیے
کون دیتا ہے دینے کو مو چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی
سیدی سیدی
مرشدی مرشدی سیدی سیدی
مرشدی مرشدی سیدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیبندہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیبندہ
کیا خبر کتنے تارے کھیلے چھپ گئے
کیا خبر کتنے تارے کھیلے چھپ گئے
پر نہ ڈوبے نہ ڈوبا ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
ملک کونین میں انبیاء تاجدار
ملک کونین میں انبیاء تاجدار
تاجداروں کا آقا ہمارا نبی
سیدی سیدی
مرشدی مرشدی سیدی سیدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
لامکاں تک اوجالا ہے جس کا وہ ہے
لامکاں تک اوجالا ہے جس کا وہ ہے
ہر مکہ کا اجالہ ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
انبیاء سے کروں عرض کیوں مالکوں
انبیاء سے کروں عرض کیوں مالکوں
کیا نبی ہے تمہارا ہمارا نبی
کیا نبی ہے تمہارا ہمارا نبی
سیدی سیدی
مرشدی مرشدی سیدی سیدی
مرشدی مرشدی سیدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
جس نے ٹکڑے کیے ہیں کامر کے وہ ہے
جس نے ٹکڑے کیے ہیں کامر کے وہ ہے
نورِ وحدت کا ٹکڑا ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
جس نے مردا دلوں کو دی عمرِ عبد
جس نے مردا دلوں کو دی عمرِ عبد
ہے وہ جانِ مسیحا ہمارا نبی
ہے وہ جانِ مسیحا ہمارا نبی
سیدی سیدی
مرشدی مرشدی سیدی سیدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
غمزدوں کو رضا مجدا دیجئے کہ ہے
غمزدوں کو رضا مجدا دیجئے کہ ہے
بے کسوں کا سہارا ہمارا نبی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی سیدی مرشدی مرشدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ
سب سے اولا ہو اعلیٰ ہمارا نبی
سب سے اولا ہو اعلیٰ ہمارا نبی
سب سے بالا ہو اعلیٰ ہمارا نبی
سب سے بالا ہو اعلیٰ ہمارا نبی
سیدی سیدی
سیدی یا رسول اللہ مرحبا یا حبیب اللہ

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...