سب سے اولا اوالا ہمارا نبی
سب سے بالا اوالا ہمارا نبی
اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
دونوں عالم کا دولا ہمارا نبی
بجھ گئیں جس کے آگے سبی مشعلیں
شما وہ لے کر آیا ہمارا نبی
جن کے تلووں کا دھوون ہے آبِ حیات
ہے وہ جانِ مسیحہ ہمارا نبی
خلق سے اولیاء اولیاء سے رسول
اور رسولوں سے عالا ہمارا نبی
کون دیتا ہے دینے کو مو چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی
غمزدوں کو رضا مجدہ دیجے کے ہے
بے قسوں کا سہارا ہمارا نبی
سب سے عالا ہمارا نبی
سب سے عالا ہمارا نبی