Nhạc sĩ: Traditional
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
سب پیار کی باتیں کرتے ہیں
پر کرنا آتا پیار نہیں
ہے مطلب کی دنیا یاروں یہاں کوئی کسی کا یار نہیں
کسی کو سچا پیار نہیں
سب پیار کی باتیں کرتے ہیں
پر کرنا آتا پیار نہیں
یہاں کوئی کسی کا یار نہیں
کسی کو سچا پیار نہیں
سکھ میں سب آیا کر اپنے رشتے ناتے بطلاتے
رشتے ناتے بطلاتے
سکھ میں سب آیا کر اپنے
رشتے ناتے بطلاتے
رشتے ناتے
بطلاتے برے دینوں میں دیکھا ہم نے
آنکھ بچا کر ہیں جاتے
آنکھ بچا کر ہیں جاتے
تھوکر کھا کر سملنے والے
جیت ہے تیری ہار نہیں
سب پیار کی باتیں کرتے ہیں پر کرنا آتا پیار نہیں
ہے مطلب کی دنیا یاروں
یہاں کوئی کسی کا یار نہیں
کسی کو سچا پیار نہیں
اے بندے بھگوان سے تو ڈر
انسانوں سے مت تو ڈر
انسانوں سے مت تو ڈر
اے بندے بھگوان سے تو ڈر
انسانوں سے مت تو ڈر
انسانوں سے مت تو ڈر
مہر لگی ہے
اس کی تیرے حق کے دانے دانے پر
حق کے دانے
دانے پر
اس کی مرضی بھی نہ تیرے چھب
سکتا کوئی خار نہیں
ہے مطلب کی دنیا یاروں
یہاں کوئی کسی کا یار نہیں
کسی کو سچا پیار نہیں
سب پیار کی باتیں کرتے ہیں پر کرنا آتا پیار نہیں
ہے مطلب کی دنیا یاروں یہاں کوئی کسی کا یار نہیں
کسی کو سچا پیار نہیں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật