جندنوں کا ساز
تو نے کیوں دیا کیوں کیا
تو نے ایسا میری دنیا لے گیا
بکھر گئی میری زندگی
کھونے لگی میری ہر وشی
بکھر گئی میری زندگی
کھونے لگی میری ہر وشی
سب ختم ہو گیا
تیری بے وفائی میں
پھر اب بھی سانسیں باقی ہیں
باقی ہیں
جندنوں کا ساز
تو نے کیوں دیا کیوں کیا
تو نے ایسا میری دنیا لے گیا
باتیں سب ہی یاد آنے لگیں
لاتوں کو یوں رولانے لگیں
کیسے میں بھولوں وہ باتیں
جو تم میرے
دل میں اتار گئی
یادوں کے سوا
کچھ نہ بچا
سب ختم ہو گیا
تیری بے وفائی میں
پھر اب بھی سانسیں باقی ہیں
باقی ہیں
تیری کچھ یادیں باقی ہیں