موسیقیامر تھا میں ویسے آج میں ہی مر گیاپہلے زندگی تھی پیاری آج زندگی سے ڈر گیاآج ہی کھلا تھا فول وہ آج ہی وہ سڑ گیانام اس کے ہزار موت میں اس پہ ہی کیوں مر گیاسانسوں میں ہے تو نہیں سانسیں لے نہ چھوڑ دوںباہیں تس سے ملے نہ باہوں کو چھوڑ دوںتیرا نام نہ لکھے کلم کو توڑ دوںتیری اور نہ جائے ہر رستے کو موڑ دوںدوریاں ہیں بہت یہاں پاس پھر بھی تو ہےدرد تو نے دیئے ہے احساس پھر بھی تو ہےدنیا ہی چھوڑ دی ناراض پھر بھی تو ہےتیرے بارے سب جانو راس پھر بھی تو ہےجان تو ہے تو ہی شب دعا تو ہے تو ہی ربتو ہی کھون تو ہی نب روح تو ہے تو ہی شبساتھ جینا ہے مجھے تو رب سے فریاد کرچاہے مجھ کو بھول جاؤ ساتھ پھر یاد کرکارن تو نہ ہو میری سانسوں کااس خواب پہ میں اعتبار نہ کروںمیں عشق کو تیرے نام سے جانتا ہوںاور تُو کہتی ہے میں تُس سے پیار نہ کروںتجھے پانا مشکل ہے تو رب کو خود سے چھوڑ دوںزندگی بنا کے تیری خود کا دم توڑ دوںتیرے بینا جینا جیسے سوخا سمندر ہےتجھے اگر چھوڑنا ہے تو خود کو میں چھوڑ دوںزندگی یہ خوشخوش تھی زندگی کے آنے سےزندگی یہ ٹوٹ گئی زندگی کے جانے سےمیں بھی تھا رنگین تجھے مل پانے سےملتی ہے کیا خوشی تجھے مجھ کو رولانے سےجان تُو ہے تُو ہی شبدعا تُو ہے تُو ہی ربتُو ہی خون تُو ہی نبروح تُو ہے تُو ہی شبساتھ جینا ہے مجھے تُو رب سے فریاد کرچاہے مجھ کو بھول جاؤساتھ پیرے یاد کرسانسوں میں تُو نہیں ہےسانسیں لے نہ چھوڑ دوںباہیں تُس سے ملے نہباہوں کو جھوڑ دوںتیرا نام نہ لکھےکلم کو توڑ دوںتیری اور نہ جائےہر رستے کو موڑ دوںتیرے لیے میں نےدنیا چھوڑی تھیتُو نے مجھے چھوڑ دیامجھے جھوڑ دوںمجھے جھوڑ دوںمجھے جھوڑ دوں