سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے
کیا ہوا بھی معتر مدینے میں ہے
سب فضا بھی منور مدینے میں ہے
سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
کر کے عجرت یہاں آگئے مصطفیؐ
روشنی آج گھر گھر مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے
جانتے ہو مدینہ ہے کیوں دل پسند
دونوں عالم کا دل بھر مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے
سارے دیوانے بے تاب ہیں اس لیے
شاہ کی قبر انور مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے
اپنی منزل کو پا لوگے آ جاؤ تم
بھولے بھٹکوں کا رہبر مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے
آؤ آؤ گناہ گاروں آ جاؤ تم
شاہ فیعے روز مہاشر مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے
سبز گنبد کا اعتار منظر یہاں
کس قدر کیف آور مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
سارے نبیوں کا سرور مدینے میں ہے