روک لیتی ہے آپ کی نسبتتیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیںروک لیتی ہے آپ کی نسبتتیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیںیہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پریہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پرآنے والے عذاب تلتے ہیںروک لیتی ہے آپ کی نسبتتیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیںہے کریم و کرم خصال وہیبیک دیتے ہیں حسبحال وہیہے کریم و کرم خصال وہیبیک دیتے ہیں حسبحال وہیان کو آتا نہیں زوال کبھیقسمتیں جن کی وہ بدلتے ہیںیہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پرآنے والے عذاب تلتے ہیںاپنی اوقات صرف اتنی ہےکچھ نہیں بات صرف اتنی ہےکل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھےیہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پرآنے والے عذاب تلتے ہیںاب کوئی کیا ہمیں گرائے گاہر سہارا گلے لگائے گاہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاںگرنے والے جہاں سنبھلتے ہیںیہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پرآنے والے عذاب تلتے ہیںوہ ہی برتے ہیں جولیاں سب کیوہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کیآؤ بازار مصطفیصلى الله عليه وسلم کو چلیںکھوٹے سیکھیں وہی پہ چلتے ہیںیہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پرآنے والے عذاب تلتے ہیںذکر سرکار کے وجالوں کیبنہائیت ہے رفعت غالدذکر سرکار کے وجالوں کیبنہائیت ہے رفعت غالدیہ اجالے کبھی نہ سمٹیں گےیہ وہ سورج نہیں جو ڈھلتے ہیںروک لیتی ہے آپ کی نسبتتیر جتنے بھی ہم پر چلتے ہیںیہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پرآنے والے عذاب تلتے ہیں