روک لیتی ہے آپ کی نسبت
تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
روک لیتی ہے آپ کی نسبت
تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پر
یہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پر
آنے والے عذاب تلتے ہیں
روک لیتی ہے آپ کی نسبت
تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
ہے کریم و کرم خصال وہی
بیک دیتے ہیں حسبحال وہی
ہے کریم و کرم خصال وہی
بیک دیتے ہیں حسبحال وہی
ان کو آتا نہیں زوال کبھی
قسمتیں جن کی وہ بدلتے ہیں
یہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پر
آنے والے عذاب تلتے ہیں
اپنی اوقات صرف اتنی ہے
کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے
یہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پر
آنے والے عذاب تلتے ہیں
اب کوئی کیا ہمیں گرائے گا
ہر سہارا گلے لگائے گا
ہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاں
گرنے والے جہاں سنبھلتے ہیں
یہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پر
آنے والے عذاب تلتے ہیں
وہ ہی برتے ہیں جولیاں سب کی
وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی
آؤ بازار مصطفیصلى الله عليه وسلم کو چلیں
کھوٹے سیکھیں وہی پہ چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پر
آنے والے عذاب تلتے ہیں
ذکر سرکار کے وجالوں کی
بنہائیت ہے رفعت غالد
ذکر سرکار کے وجالوں کی
بنہائیت ہے رفعت غالد
یہ اجالے کبھی نہ سمٹیں گے
یہ وہ سورج نہیں جو ڈھلتے ہیں
روک لیتی ہے آپ کی نسبت
تیر جتنے بھی ہم پر چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضورصلى الله عليه وسلم کا ہم پر
آنے والے عذاب تلتے ہیں