Nhạc sĩ: Amber Malik | Lời: Amber Malik
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
پیغام دے رہا ہے یہ قرآن مومنوں
رحمت خدا کی لایا ہے رمضان مومنوں
فرمان ہے خدا کا یہ رمضان کے لیے
رحمت ہے یہ مہینہ مسلمان کے لیے
تاریف ہر زبان پہ ہے اس بینیاز کی
ہے مسجدوں میں دھوم رزان و نماز کی
چلتا ہے دور
دیکھو خدا کی کلام کا
جاری ہے ورد گویا درو دو سلام کا
آتا ہے یہ مہینہ تلاوت کے واسطے
رمضان ہے خدا کی
عبادت کے واسطے
اترا ہے اس مہینہ میں قرآن مومنوں
پیغام دے رہا ہے یہ قرآن مومنوں
رحمت خدا کی لایا ہے رمضان مومنوں
جو روزہ دار ہیں وہ عطات گزار ہے روزہ نماز
رحمت پروردگار ہے
رکھے گا تیسروز دلو جان سے جو یہاں
دونوں جہاں میں ہوگا خدا اس پہ مہربان
اے مومنوں یہ مرضی ہے ذل جلال کی
صدقہ بھی دو خیرات بھی دو اپنے مال کی
بہتر ہے کار خیر جو دن رات بھی کرو
اللہ نے جو دیا ہے وہ خیرات بھی کرو
یہ شاہی مدینہ کا فرمان مومنوں
پیغام دے رہا ہے یہ قرآن مومنوں
رحمت خدا کی لایا ہے رمضان مومنوں
واقف ہے اہل دین وفا کے اصول سے فرمایا اللہ تعالی نے اپنے رسول سے
روزہ میری خوشی میرا انتخاب ہے روزہ میری خوشی میرا انتخاب ہے
روزی کا جو سواب ہے وہ بے حساب ہے رمضان کے مہین کی برکت یہی تو ہے
اے روزہ دارو شان عبادت یہی تو ہے رمضان کا تم ایک بھی روزہ نہ چھوڑنا
رشتہ خدا سے پیار کا ہر گز نہ توڑنا
قائم رہے گا اس طرح ایمان مومنوں
رحمت خدا کی لایا ہے رمضان مومنوں
مشہور یہ حدیث ہے پیار رسول کی یہ بات ہے خدا کے دلار رسول کی
ہوگی غزب کی گھوپ قیامت میں رونما
ترسیں گے سائے کے لیے سب آدمی وہاں
لیکن جو
روزہ دار ہے پریز دار ہے
اللہ پر فدا ہے نبی پر نسار ہے
اس دن وہ ہوں گے سائمِ عرش
عظیم کے
پیارے ہیں روزہ دار خداِ
کریم کے
دیکھو تو روزہ داروں کی یہ شان مومنوں
پیغام دے رہا ہے یہ قرآن مومنوں
رحمت خدا کی لایا ہے رمضان مومنوں