مولا یا مولا
التجائے کر رہا ہوں نیم شب میرے خدا
رحم فرما دے کہ عالم مشکلوں میں آ گرا
ان کی نصرت جلد فرما درب درب پھرتے ہیں جو
دست خالی آجزی سے کر رہے ہیں وہ دعا
گر پڑے گھر بار سب کچھ کچھ نہ باقی اب رہا
بخش دے وہ سب خطا یہ جس خطا کی ہے سزا
التجائے کر رہا ہوں نیم شب میرے خدا
رحم فرما دے کہ عالم مشکلوں میں آ گرا
کر چکے ہیں ہم تجھے بے حد خدا ناراض اب
لغزشوں پر پردہ فرما بخش دے ہر ایک گنا
اس قدر غافل ہوئے ہیں یاد کچھ بھی نہ رہا
مال ازر کی ہے حوص نہ واسطہ تجھ سے رہا
التجائے کر رہا ہوں نیم شب میرے خدا
رحم فرما دے کہ عالم مشکلوں میں آ گرا
ایک جانب ناچ گانے ایک جانب ہے فوا
تیرے بندے ہیں سبھی ان کو ہدایت دے الہ
عیش و عشرت اور شہرت میں پڑے ہیں با خدا
دیکھ کر رنگ جہاں تو فکر اعقبہ کھو دیا
التجائے کر رہا ہوں نیم شب میرے خدا
رحم فرما دے کہ عالم مشکلوں میں آ گرا
بے ہیائی اور فاشی میں مسلمہ ہے مگن
نا سمجھ نادان ہے تو بخش دے سب کی خطا
پر مسررت محفلوں میں ایک طرف نادان ہے
ایک طرف بدحال انسان جانور ہے اے خدا
التجائے کر رہا ہوں نیم شب میرے خدا
رحم فرما دے کہ عالم مشکلوں میں آ گرا
چشم تر محمود نے کی گڑ گڑا کر جو دعا
اپنی رحمت سے خدا مقبول فرما التجا
التجائے کر رہا ہوں نیم شب میرے خدا
رحم فرما دے کہ عالم مشکلوں میں آ گرا