اُن کی سیرت ہمیشہ رہے
رو بھرو رو بھرو رو بھرو
آہ
اُن کی سیرت ہمیشہ رہے
رو بھرو رو بھرو رو بھرو
اُن کے ذکر سے ہو اپنی رو
سرخ رو سرخ رو سرخ رو
ہم دیوانوں پہ ہے آپ کا جنوب
رسول اللہؑ آپ کا جنوب
اُن کی سیرت ہمیشہ رہے رو بھرو رو بھرو رو بھرو
پیغامِ الٰہی تم پہ نازل ہوا
زمین آسمان تم سے روشن ہوا
پیغامِ الٰہی تم پہ نازل ہوا
زمین آسمان تم سے روشن ہوا خود سے وعدہ ہے یہ اور ارادہ ہے یہ
تا قیامت میں پرچم اوچھا رکھوں اُن کی سیرت ہمیشہ رہے
رو بھرو رو بھرو رو بھرو
رات دن صبح و شام خواب بنوں
اُن کے روزے پہ جا کے درود پڑوں
رات دن صبح و شام خواب بنوں
اُن کے روزے پہ جا کے درود پڑوں
سجدے میں میرا دل بس یہ کہے
سجدے میں میرا دل بس یہ کہے
اُن کے گھر کا الہی بلاوا دے تو
اُن کی سیرت ہمیشہ رہے
رو بھرو رو بھرو رو بھرو
اُن کے ذکر سے ہو اپنی رو
سرخ رو سرخ رو سرخ رو
ہم دیوانوں پہ ہیں اب کا جنوب
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم آپ کا جنوب اُن کی سیرت ہمیشہ رہے
رو بھرو رو بھرو رو بھرو
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật