میں تو اتنا نادان تھا کبھی خود سے بھی نہ ملا
تو نے ایک نظر دیکھ کے مجھے رب کا قائل کیا
میری بے رنگ روح میں تو نے رنگ نیا بھر دیا
رنگ نے جیا
رنگ نے جیا
ایسا کیا رنگ نے جیا
دل تو تھا
گم کہیں
یہ آسرا تھا نہیں
رحمتیں برسنے لگیں تجھ سے جو لا لگی میں تو خود میں ہی نہ رہا
تیری فضا
چھو
گئے میری دعا ہو گئے
اب کوئی نہ کمیں تو نے رنگ دی یہ زمین اور بدل رہا آسمان
رنگ نے جیا رنگ نے جیا تو نے رنگ کیسا کیا