Nhạc sĩ: shahbaz qamar fareedi
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
رنگینی غلاب نہ گلزار چاہیے
رنگینی غلاب نہ گلزار چاہیے
تیبہ کے دشت کا مجھے ایک خار چاہیے
تیبہ کے دشت کا مجھے ایک خار چاہیے
دنیا نہ مجھے کمال کا
رنگینی غلاب نہ گلزار چاہیے
تیبہ کے دشت کا مجھے ایک خار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی ایک بار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی ایک بار چاہیے
کعبہ کی عظمت مجھے
تسلیم ہے
مگر کعبہ کی عظمت مجھے تسلیم ہے
مگر میری جبی کو کچھ سرکار چاہیے
میری جبی کو کچھ سرکار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی ایک بار چاہیے
حضور کی ایک بار چاہیے
اور یہ عرض دل ہے
ادا یوں نماز ہو
یہ عرض دل ہے
ادا یوں نماز ہو
سجدوں کے واسطے تیرے
تیرا دربار چاہیے
سجدوں کے واسطے
تیرا دربار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی اکبار چاہیے
اور یوسف سماد کا بھی
کہتا ضرور آت
یوسف سماد کا بھی
کہتا ضرور آت
بکنے کے واسطے تیرا بازار چاہیے
بکنے کے واسطے تیرا بازار چاہیے
بکنے کے واسطے تیرا بازار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی اکبار چاہیے
ہے خلد کی طلب نہ
کسی ہور سے غرض
ہے خلد کی طلب نہ
کسی ہور سے غرض
ہے خلد کی طلب نہ
مجھ کو حضور آپ کا دیدار چاہیے
مجھ کو حضور آپ کا دیدار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی اکبار چاہیے
مجھ کو حضور آپ کا دیدار چاہیے
مجھ کو حضور آپ کا دیدار چاہیے
اور ان کا
ان کا
گناہگار کو
تو چاہیے کرم
آر ان کا گناہگار کو
تو چاہیے کرم
کو چاہیے کرم
آر ان کا گناہگار کو
تو چاہیے کرم
گناہ گار چاہیے ان کے کرم کو تو بھی گناہ گار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی ایک بار چاہیے
اور دیکھے تو صرف آپ کو دیکھے نہ غیر کو
آقا دیکھے تو صرف آپ کو دیکھے نہ غیر کو
مجھ کو ایسی نظر شہِ عبرار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی ایک بار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی ایک بار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی ایک بار چاہیے
چشمِ کرم حضور کی ایک بار چاہیے