رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
فرمان ہے خدا کا اسے تم ادا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
رمضان کے مہینے کی عظمت عظیم ہے
رازی تو
روزے داروں سے رب کریم ہے
روزہ ہر ایک برائی سے تم کو بچائے گا
جنت کا مومنوں تمہیں رستہ دکھائے گا
اس کو نہ کسی حال میں ہرگز قضا کرو
رمضان کا ہے
فرض یہ روزے رکھا کرو
فرمان ہے خدا کا اسے تم ادا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
ہوتا ہے روزے داروں سے رازی تو خود خدا
سنتا ہے روزے داروں کی مولا ہر ایک دعا
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
فرمان ہے خدا کا اسے تم ادا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ
روزے رکھا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
تم کو گلا رہی ہے خدا کی تو رحمتیں اتری ہیں آسمان سے ہر گھر میں نعمتیں
ایک نیکی کا بدلہ تو بہتر تمہیں
ملے ہر روزے دار پہ تو ہے جنت کے در کھولے
یہ روزے نمازیں یہ ترابی پڑھا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
فرمان ہے خدا کا اسے تم ادا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
روزہ کسی بھی حال میں ہر گز نہ چھوڑنا
اللہ کی رحمت سے کبھی مو نہ موڑنا
ولیوں نے رکھا مومنوں تم بھی رکھا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ
روزے رکھا کرو
فرمان ہے خدا کا اسے تم ادا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ
روزے رکھا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
سہری کا کرنا اور کرانا بھی سباب ہے
افطار کی تو برکتے بھی بے حساب ہیں
روزے کا جو مقصد ہے اسے جان جائیے
تارک جو بھوکے ہیں انہیں کھانا کھلائیے
فرمان مصطفیٰؑ ہے اسے تم ادا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
فرمان ہے خدا کا اسے تم ادا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
رمضان کا ہے فرض یہ روزے رکھا کرو
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật