موسیقی
چھونے لگا یوں دل سے جو دل کو
آئے صدا بھر جانے نہ دل کو
ایک بے وجہ انجان سا
بیدار کیوں دل یہ رکا
ایک فرد ہے ہم ایک درد ہے ہم
جانے پھر کیوں ہے یہ جدا
موسیقی
ایک راز تم ہو ایک راز ہم ہے
پھر بھی یہ دل ہے کیوں جدا
موسیقی
سوئی سوئی نیندوں میں
کھوئے کھوئے سپنوں میں
آدھی آدھی راتوں میں
تیری ان باتوں میں
سن میری یہ صدا ہے کہا
موسیقی
اب بتا
ایک فرد ہے ہم ایک درد ہے ہم
جانے پھر کیوں ہے یہ جدا
ایک راز تم ہو ایک راز ہم ہے
پھر بھی یہ دل ہے کیوں جدا
موسیقی
ایک راز تم ہو ایک راز ہم ہے
پھر بھی یہ دل ہے کیوں جدا
موسیقی