کھویا کھویا رہتا ہے دل یہ میرا جانے کیوں
جانے کیوں
ذکر میں شامل ہے نام تیرا جانے کیوں
کیوں آج دستک دل میں ہوئی ہے پہلے نہ ایسا ہوا
اتنا حسین بھی ہوتا کوئی ہے دل کو نہ ایسا لگا
دل کو نہ ایسا لگا
پیار ہوا ہے اقرار ہوا ہے
تم سے نہ جانے کیوں
دل نے میرے رشتہ جوڑا ہے
تم سے نہ جانے کیوں
پیار ہوا ہے اقرار ہوا ہے
تم سے نہ جانے کیوں
دل نے میرے رشتہ جوڑا ہے تم سے نہ جانے کیوں
تم سے نہ جانے کیوں
دل میرا چاہے کہ واہوں میں بھر لو رہے نہ کسی کو خبر
کہ میں تجھ کو سب سے لگے نہ کسی کی نظر
مل کر تجھے ایسا لگا برسوں سے میرا ہے تم
ہر رات کی تم چاندنی
صبح کا صویرہ ہے تم
تم ہر رات کی تم چاندنی صبح کا صویرہ ہے تم
پیار ہوا ہے اقرار ہوا ہے تم سے
نہ جانے کیوں
دل نے میرے رشتہ جوڑا ہے تم سے نہ جانے کیوں
تم سے نہ جانے کیوں
تم سے نہ جانے کیوں