پیار تیرا یاد مری
دونوں کا رشتہ عجیب ہے
تو دور ہے پر پاس لگتی
بنا بھی تو قریب ہے
بنا بھی تو قریب ہے
تیرے
ہوتھوں سے نکلے لفظ
میرے دل کا راغ بنے
تیرے نینوں سے چمکے نور میری دنیا
روشن بنے
تو میری روح کا سکون
تو میری دعا کا اثر
تو میری زندگی کا سفر
مہر پیار تیرا
یاد مری
تو میری ہر دعا کا سبب ہے
مہر پیار تیرا یاد مری
تو میری ہر دعا کا
سبب ہے
ہے