کسی کہکشاں سے گزرتے ہوئے
کسی کہکشاں سے گزرتے ہوئے تم کو
دیکھا ہے
شبھ رات میں شبنم کو تم پر ٹھہرتے ہوئے
دیکھا ہے
رات کے بعد اور شبھ سے پہلے تیری یادوں کو سانسوں میں
مہکتے ہوئے دیکھا ہے
تیری آنے سے پہلے اور تیری جان کے بعد
تجھ کو چاندی سانس کھلتے ہوئے
دیکھا ہے
کہیں کسی گھٹا کو گھومن کر گرجتے ہوئے
برشتے ہوئے
دیکھا ہے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật