پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
سارے کرو دعائیں ہم دیکھ لیں مدینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
یاد نبی میں جس کی گزری ہے زندگانی
یاد نبی میں جس کی گزری ہے زندگانی
کبھی ڈوبتا نہیں ہے
کبھی
ڈوبتا نہیں ہے
کبھی ڈوبتا نہیں ہے
اس بشر کا سفینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
اور یہ رحمتوں کی گھڑیاں
یہ بخششوں کی
راتیں
یہ رحمتوں کی گھڑیاں
یہ بخششوں کی راتیں
جس نے مزے نہ لوٹے
جس نے مزے نہ لوٹے
جس نے مزے نہ لوٹے
پھر کیا ہے اس کا جینا
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
اور شاید یہ پھر مہینہ
ہونا نصیب اپنے
شاید یہ پھر مہینہ
ہونا نصیب اپنے
دو دل کی زندگاں
دو دل کی زندگاں
دو دل کا کھانا پینا
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو
رمضان کا مہینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
اور صادق کی میرے آقا
اور صادق کی میرے آقا
بس ایک ہے تمنا
صادق کی میرے آقا
میرے آقا
صادق کی میرے آقا
بس ایک ہے تمنا
میرا دل بنے انگوٹھی
میرا دل میرا دل میرا دل بنے انگوٹھی
تیرا عشق ہو نگینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
سارے کرو دعائیں
ہم دیکھ لے مدینہ
پھر آ گیا ہے دیکھو رمضان کا مہینہ
رمضان کا مہینہ سارے کرو دعائیں
ہم دیکھ لیں مدینہ
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật