پیش حق مجدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہساتے جائیں گے
دل نکل جانے کی جاں ہے آہ کن آنکھوں سے وہ
ہم سے پیاسوں کے لیے دریا بہاتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہساتے جائیں گے
ہاں چلو حسرت زدو سنتے ہیں وہ دن آج ہے
ہی خبر جس کی کہ وہ جلوہ دکھاتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہساتے جائیں گے
وسعتیں دی ہے خدا نے دامن محبوب کو
جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے
خاک افتادو بس ان کے آنے ہی کی دیر ہے
خود وہ گر کر سجدہ میں تم کو اٹھاتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہساتے جائیں گے
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
گم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے
دیش حق مشدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہساتے جائیں گے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật