پیران پیر لج پال میرامنور نبی مصطفیؐ کے لال میرامپھاکے قدم کا میں سرما بناؤںرہا میں تمری میں پلکے بچھاؤںمحبوب رب زلجلال میرامگڑیاں کی حسرت کو تم نے مٹایاپچھڑے پی سر سے اسے پھر ملایاڈوب ہوئی کشت دی نکال میرامپیران پیر لج پال میرامقادر سخاوت کے چرچے بڑے ہیںبہت سو کتب ہاتھ باندھے کھڑے ہیںکرتے ہیں سب کو مالا مال میرامپیران پیر لج پال میرامسر پہ بلایت کا ہے تاج آلانور نبی کا ہے کاندھ پے دشالاپنجتنی رخ پہ جمال میرامپیران پیر لج پال میرامنور نبی مصطفی کے لال میرامپیران پیر لج پال میرامنور نبی مصطفی کے لال میرام