پیران پیر لج پال میرام
نور نبی مصطفیؐ کے لال میرام
پھاکے قدم کا میں سرما بناؤں
رہا میں تمری میں پلکے بچھاؤں
محبوب رب زلجلال میرام
گڑیاں کی حسرت کو تم نے مٹایا
پچھڑے پی سر سے اسے پھر ملایا
ڈوب ہوئی کشت دی نکال میرام
پیران پیر لج پال میرام
قادر سخاوت کے چرچے بڑے ہیں
بہت سو کتب ہاتھ باندھے کھڑے ہیں
کرتے ہیں سب کو مالا مال میرام
پیران پیر لج پال میرام
سر پہ بلایت کا ہے تاج آلا
نور نبی کا ہے کاندھ پے دشالا
پنجتنی رخ پہ جمال میرام
پیران پیر لج پال میرام
نور نبی مصطفی کے لال میرام
پیران پیر لج پال میرام
نور نبی مصطفی کے لال میرام