پہلے تو میں ایسا نہ تھا
پیار ہے کیا جان آنا تھا
پہلے تو میں
ایسا نہ تھا
پیار ہے کیا جان آنا تھا
ملے جب سے تم ہوئے ہم تو گم
ہوتا ہے جو آج ہوتا نہ تھا
کیا یہی پیار ہے
پہلے تو میں
ایسا نہ تھا
تم ہم سے ہم تم تے جانے کہاں کب ملے
اس دل کا اس دل میں جیسے کوئی گل کھیلے
تم ہم سے ہم تم تے جانے کہاں کب ملے
اس دل کا اس دل میں جیسے کوئی گل کھیلے
جاگتی ہے نظر رات کو میں ہوا بے خبر آج تو ملے جب سے تم ہوئے ہم تو گم
ہوتا ہے جو
آج ہوتا نہ تھا
کیا یہی پیار ہے پہلے تو میں ایسا نہ تھا
تم نے ایک پل میں کیسا ہمیں کر دیا
اس من میں رگ رگ میں جادو کوئی بھر دیا
اوپ تم نے ایک پل میں کیسا ہمیں کر دیا
اس من میں رگ رگ میں جادو کوئی بھر دیا
ہو رہا ہوں ابھی بے گمہ
ہو رہا ہوں لگے آسمان
ملے جب سے تم
ہوئے ہم تو گم
ہوتا ہے جو آج ہوتا نہ تھا
کیا یہی پیار ہے
پہلے تو میں
ایسا نہ تھا
سردل کا جاگ اب خو گیا
یوں ملی نظر کچھ ہوا
سردل کا جاگ اب خو گیا کیا یہی پیار ہے
کیا یہی پیار ہے کیا یہی پیار ہے