پاس تیرے میں صدا اب رہنا چاہتا ہوں
تجھ کو نہ کبھی جانا خونا چاہتا ہوں
پاس تیرے میں صدا اب رہنا چاہتا ہوں
تجھ کو نہ کبھی جانا خونا چاہتا ہوں
نہ لگتا یہ دل تیرے بنا
اب مشکل ہے جینا تیرے بنا
پاس تیرے میں صدا اب رہنا چاہتا ہوں
تجھ کو نہ کبھی جانا خونا چاہتا ہوں
خونا چاہتا ہوں
اب تیرا ہوں میں تجھ کو کہتا ہوں
جانا میں تیرے دل میں رہتا ہوں
اب تیرا ہوں میں تجھ کو کہتا ہوں
جانا میں تیرے دل میں رہتا ہوں
یہ زندگی نہیں تیرے بنا
میرا جینا ہے مشکل تیرے بنا
پاس تیرے میں صدا اب رہنا چاہتا ہوں تجھ کو نہ کبھی جانا خونا چاہتا ہوں
تیرے نام کو ہوتھوں پہ سجاتا ہوں
روح تیری کو میں دل میں بساتا ہوں
تیرے نام کو ہوتھوں پہ سجاتا ہوں
روح تیری کو میں دل میں بساتا ہوں
میں ہو جاؤں گا پاگ تیرے بنا
میرا جینا ہے مشکل تیرے بنا
پاس تیرے میں صدا اب رہنا چاہتا ہوں
تجھ کو نہ کبھی جانا خونا چاہتا ہوں
پاس تیرے میں صدا اب رہنا چاہتا ہوں
تجھ کو نہ کبھی جانا خونا چاہتا ہوں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật