موسیقیخود کو کانھوں پر اٹھا کے دیر تک چلتا رہاخود کو کانھوں پر اٹھا کے دیر تک چلتا رہاتیری اس دنیا میں میں گر گر کے سنفلتا رہااے خدا تو ہی بتا میں کیا کروںتجھ سے بھی شکواں اگر میں نہ کروںاوہ رے خدایاں خدایاں میرے کس کام کا یہ جہاںاوہ رے خدایاں خدایاں میرے کس کام کا یہ جہاںموسیقیدر بدر پھرتا رہا میں لے کے غم کا فسانہپر میرے اس درد کو دنیا نے نہ پہچانااے خدا سن ارتجا مجھ کو عطا کر حوصلہبے بسی یہ پوچھتی ہے کیا ہے تیری خطااوہ رے خدایاں خدایاں میرے کس کام کا یہ جہاںاوہ رے خدایاں خدایاں میرے کس کام کا یہ جہاںاوہ رے خدایاں خدایاں میرے کس کام کا یہ جہاںاوہرے خدایاں خدایاں میرے کس کام کا یہ جہاںاوہرے خدایاں خدایاں میرے کس کام کا یہ جہاںموسیقینہ ملا کوئی ہم سفر اور نہ ہی کوئی سہاراپھر بھی ساسیں چل رہی ہیں شکریہ یہ تمہاراکم سے کم اتنا تو حق بنتا ہے اے میرے خدایہ میں تجھ سے کہہ سکوں کہ مجھ کو مجھ سے ملااوہ رے خدایاں خدایاں میرے کس کام کا یہ جہاںاوہ رے خدایاںمیرے کس کام کا یہ جہاںخود کو کاندھوں پر اٹھا کے دیر تک چلتا رہاتیری اس دنیا میں میں گر گر کے سنگھلتا رہااے خدا تو ہی بتا میںمیں کیا کروںتجھ سے بھی شکواں اگر میں نہ کروںاوہ رے خدایاں خدایاںمیرے کس کام کا یہ جہاںاوہ رے خدایاں خدایاںمیرے کس کام کا یہ جہاں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật