نوری محفل پہ چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہےچاندنی میں ہے ڈوبے ہوئے دو جہاںکون جلوان ماں آج کی رات ہےارش پر دھوم ہے پرش پر دھوم ہےہے وہ بدبخت جو آج محروم ہےپھر یہ آئے گی شب کس کو معلوم ہےہم پہ لطف خدا آج کی رات ہےمومنوں آج گنجے سخا لوٹ لولوٹ لو اے مریضوں شفا لوٹ لوآسیوں رحمت مصطفی اللہ لوٹ لوباب رحمت کھلا آج کی رات ہےعبر رحمت ہے محفل پہ چھائے ہوئےآسماں سے ملائک ہے آئے ہوئےخود محمد ہے تشریف لائے ہوئےکس قدر جان فضاء آج کی رات ہےمانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لودرد دل اور خسن نظر مانگ لوکملی والے کی نگری میں گھر مانگ لومانگنے کا مزا آج کی رات ہےاس طرف نور ہے اس طرف نور ہےسارا عالم مسررت سے معمور ہےجس کو دیکھو وہی آج مسرور ہےمہکتی فضاء آج کی رات ہےوقت لائے خدا سب مدینے چلےلوٹنے رحمتوں کے خزینے چلےسب کی منزل کی جانب صفینے چلےمیری سائم دعا آج کی رات ہےنوری محفل پہ چادر تنی نور کینور پھیلا ہوا آج کی رات ہے